Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اسلامیہ کالجیٹ سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 7 ستمبر 2017 کو کھلے گا۔

August 11, 2017 at 9:49 pm

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) شدید گرم اور مرطوب موسم کی وجہ سے اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور 16  اگست 2017 کی بجائے 7 ستمبر2017 کو کھلے گا۔ ہاسٹل کے طلباء6 ستمبر 2017 کو اپنے ہاسٹلز رپورٹ کریں۔ اس امر کا اعلان اسلامیہ کا لجیٹ کی جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔

Translate »
error: Content is protected !!