Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر فوجی اعزاز کے ساتھ سپر د خاک

August 10, 2017 at 9:17 pm

چترال (نمائندہچترال ٹائمز) پاک آرمی کے شہید حوالدار غلام نذیر کو بدھ کے روز چترال شہر کی نواحی گاؤں سین میں ان کے آبائی قبرستان میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ان کی میت کو فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لویر دیر سے چترال پہنچایا گیا جہاں وہ گزشتہ دن ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران جام شہاد ت نوش کیا تھا۔

Translate »
error: Content is protected !!