Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایک ہی دن میں خودکشی کے دو واقعات ، دو کمسن طالبات نے خودکشی کرلی

August 3, 2017 at 9:33 am

واشچ میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی لرلی
تورکہو ( شراف الدین ) تورکہو کے مقام واشچ میں ساتویں جماعت کی طالبہ الوینہ سید دختر محمد سید نے مبینہ طور پر بندوق سے فائر کرکے خودکشی کرلی ہے۔ وہ مقامی پرائیویٹ سکول کی طالبہ تھی۔والدین نے بچی کو ذہنی مریضہ قرار دیا ہے۔ تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔

جبکہ اس سے قبل موڑکہو کے گاؤں اُطول میں مدرسے کی طالبہ عرفانہ شاہین نے دریائے موڑکہو میں چھلانگ لگا کر خود کُشی کر لی ہے

Translate »
error: Content is protected !!