Chitral Times

17th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بکری پالنے کے خلاف آواز اُٹھانے پر گرفتار کریم آباد کے 23افراد کو رہا کردیا گیا

July 31, 2017 at 10:12 pm

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) گزشتہ دنوں شہزادہ حیدر الملک کے بکریوں کو چراگاہ سے واپس لانے کے پاداش میں گرفتار کریم آباد کے 23افراد کو ضمانت پر جیل سے رہا کردیا گیا ۔ پیر کے دن عدالت سے ضمانت ملنے پر علاقے کے عمائدین نے اپنے لیڈروں کو  دنین جیل سے گاڑیوں کی جلوس میں لے گئے۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ حیدر الملک نے پولیس میں دائر اپنا مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ مل بیٹھ کر مسئلے کو حل کیاجاسکے۔

Translate »
error: Content is protected !!