Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تورکہو راہین میں جاری تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ،

July 29, 2017 at 5:44 pm

تورکہو ( شراف الدین ) تورکہو کے مقام رائین میں جاری تین روزہ تبلیغی اجتماع گزشتہ دن اختتام پذیر ہوئی۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کیں۔ اجتماع کے اخری دن ملک اور عالم اسلام کی سلامتی کیلئے اجتماعی دعاکی گئی ۔ اجتماع کے اخری دن سینکڑوں افراد تبلیغ دین کیلئے اپنے اپنے نام لکھوائیں۔

 

Translate »
error: Content is protected !!