Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

فرنٹیئر کور پبلک سکول چترال کی طالبہ عندلیب یونس کا اعزاز

July 28, 2017 at 2:14 am

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) فرنٹیر کور پبلک سکول FCPS چترال کی ہونہار طالبہ عندلیب یونس خان نے رول نمبر 10146 کے تحت میٹرک2017 کے امتحان میں کلاس 9th میں کل 550نمبروں میں سے 513 نمبر لیکر اپنی سکول میں پہلی اور ضلع بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔اُنہوں نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دُعا،اساتذہ کی کوشش اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں میڈیکل میں داخلہ لے کر ڈاکٹر بن کے ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں۔

Translate »
error: Content is protected !!