Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ضلع چترال میں EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفیینٹ انسٹیٹیویشن کے فیلڈ آفس کا باقاعدہ افتتاح

July 28, 2017 at 2:36 am

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل EOBI سید اقبال حیدرزیدی نے EOBIایمپلایز اولڈ ایج بینیفیسینٹ انسٹیٹیویشن کے فیلڈ آفس چترال کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اُنہوں نے کہا کہ دفتر کا قیام چترال کے عوام کا دیرینہ خواہش تھی۔ جس سے آج پوری کرنے پر وہ انتہائی خوش ہیں۔ تقریب میں AC چترال عبدالاکرام ،شہزادہ خالد پرویز،سردار ایوبAKRSP RPM ،جنرل منیجر اے کے ای ایس برگیڈئیر خوش محمد چترال، آر پی ایم ہیبیٹاٹ محمد کرم اور دیگر موجود تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!