Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ضلع چترال کا اجلاس ،عبوری کا بینہ تشکیل،شکیل آحمد صدر مقرر

July 26, 2017 at 7:39 pm

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین ضلع چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت نظام الدین منعقد کیا گیا جسمیں لیبرز کو درپیش مسائل پر غو ر کیا گیا ۔ اور پشاور سے آئے ہوئے لیبر یونین کے عہدیداران نے بھی اجلاس میں شرکت کی جس سے چترال کے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوئی اور میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا کہ مستقبل قریب میں چترال کے اندر لیبر یونین کے انتخا با ت کرائے جائیں گے اور ایک با قا عدہ کا بینہ تشکیل دی جائے گی ۔ نئے صدر کے انتخا ب تک ایک عبوری کا بینہ تشکیل دیا گیا جو کہ لیبر سے متعلق امور سر انجا م دے گا۔۔اجلاس میں جن عبوری نمائندوں کی تقرری کی گئی انکے نام یہ ہیں شکیل آحمد (روڈ انسپکٹر) صدر ، نور حسین جان نائب صدر ۔سلیم عباس جنرل سیکریٹری ، نظا م الدین چیئر مین ،سیف القا د ر فائنانس سیکریٹری ،جاوید آ حمد پر یس سیکر یٹری ،حکیم محمدوائس چیئر مین اور عطا ؤ اللہ انفارمیشن سکر ٹری مقرر کیےء گیے۔

Translate »
error: Content is protected !!