Chitral Times

18th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سلیم خان کے زیر قیادت دروش میں بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ

July 26, 2017 at 2:24 pm

ایم پی اے سلیم خان کے زیر قیادت دروش میں چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں میٹنگ
چترال(نمائندہ چترال ٹائمز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ چترال کی تیاریوں کے سلسلے میں پی پی پی تحصیل دروش کے جیالوں کا ایم پی اے سلیم خان کے ساتھ دروش کے ریسٹ ہاؤس میں میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اپنے قائد چیئرمین بلاول بھٹو کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائیگا۔میٹنگ میں مختلف پارٹیوں سے کئی لوگوں نے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

Translate »
error: Content is protected !!