Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایم پی اے سیدسردارحسین کی جیپ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پردکھ کااظہار

July 18, 2017 at 9:16 pm

چترال (نامہ نگار)ممبرصوبائی اسمبلی سید سردارحسین شاہ نے ایک اخباری بیان میں ارکاری سے چترال آتے ہوئے چیوپل کے قریب جیب حادثے میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر انتہائی دکھ اور غم اظہار کیا ہے اْنہوں نے جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور پسماندہ گان کے لئے صبر کی دعا کی۔اْنہوں نے کہا ا ہالیان ارکاری اور ملحقہ علاقوں سے آئے ہوئے تمام لوگوں کے ساتھ دکھ کے اس گھڑی میں برابر شریک ہیں۔ انہوں نے لاشوں کی بازیابی اورزخمیوں کی جلدصحت یابی کی دعاکی۔

Translate »
error: Content is protected !!