Chitral Times

18th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

منہاس الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور حیات شاہ ڈی او فنانس چترال تعینات

July 15, 2017 at 10:22 pm

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سابق اسسٹنٹ کمشنر مستوج منہاس الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرچترال تعینات کردیا گیاہے ۔ جو سابق اے ڈی سی عبد الغفار خان کی ترقی و پشاور تبادلے کے بعد خالی تھی۔ جبکہ منہاس الدین اس سے پہلے بونی سے ٹرانسفر کے بعد پشاور میں مختلف عہدوں پر تعینات رہنے کے بعد سی ایم سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر مستوج ایٹ بونی حیات شاہ ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس چترال تعینات ہوگئے ہیں۔

 

Translate »
error: Content is protected !!