Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈائنگ کیڈر کے خاتمے پر سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو مشیر اور سکرٹری فنانس کا شکریہ۔۔لیبر یونین

July 14, 2017 at 10:35 pm

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ )PWD لیبر یو نین ضلع چترال ایک ایک غیر معمولی اجلاس زیر صدرات فضل الحق دفتر سی اینڈ ڈبلیو منعقد ہوا ۔ جس میں یو نین کے عہد دارں کے علاوہ ٹکنیکل اسٹاف اور ممبران شریک ہو ئے ۔ اجلاس کی وساطت سے ڈائنگ کیڈر جیسے ظالمانہ قانون کو ختم کر نے اورمحنت کشوں کے حقوق کے بحالی کے لئے سکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پشاور مشیر وزیر اعلی برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان اور سکرٹری فنانس KPKکے کو ششوں کا خیر مقدم کیا گیا اور ان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کر ائی گی ۔ اجلاس سے دیگر مقررین نے بھی خطاب کئے اجلاس دعائیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی ۔

Translate »
error: Content is protected !!