Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

خیبر پختونخوا بار کونسل کا جنرل باڈی اجلاس ہفتہ 15جولائی کو طلب

July 14, 2017 at 10:39 pm

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیئرمین محمد سریر خان ایڈوکیٹ نے ہفتہ 15جولائی کو بار کونسل کا جنرل باڈی اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کے لئے ممبر کی نامزدگی عمل میں لائی جائے گی ۔ تمام متعلقہ ممبران کو اجلاس میں بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے جو دس بجے صبح بار کونسل کی نئی عمارت میں منعقد ہو گا۔

Translate »
error: Content is protected !!