Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال

July 14, 2017 at 10:32 pm

کوراغ ( چترال ٹائمز رپورٹ ) شاہ جی عبد العزیز مرحوم ساکنہ کوراغ کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھی۔ انھیں آبائی قبرستان کوراغ میں سپر دخاک کردیا گیا۔ سوگواروں میں سید اللہ جان، عبد الحکیم جان، حضرت اللہ جان، اسداللہ ریاض اور شکیل شامل ہیں۔

Translate »
error: Content is protected !!