Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

خواتین کو حراسان کرنے سے تحفظ فراہم کرنے کے سلسلے میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

July 12, 2017 at 9:28 pm

کام کے مقاما ت پر خواتین کو حراسان کرنے سے تحفظ فراہم کرنے کے سلسلے میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )کام کے مقامات پر خواتین کو حراساں کرنے سے تحفظ فراہم کرنے کے ایکٹ2010 کی شق۔3کے تحت اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے مجاز حکام نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے جو مذکورہ ایکٹ میں مختص اختیارات کو بروئے کار لا کر اپنے فرائض انجام دے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری اس کے چیئرمین ہوں گے جبکہ سیکشن آفیسر(ایڈمن) اور اسسٹنٹ ریسرچ افسر مذکورہ کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔اس امر کا اعلان محکمہ صنعت،تجارت اور فنی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Translate »
error: Content is protected !!