Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گورنمنٹ سینٹینل ماڈل سکول کا اعزاز، گورنمنٹ سکولوں میں پہلی تین پوزیشنین حاصل کرلی

July 11, 2017 at 11:47 am

چترال ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) گورنمنٹ سنٹنیل ماڈل ہائی سکول چترال نے حالیہ میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر کے گورنمنٹ سکولوں میں پہلی تین پوزیشنین حاصل کرلی ۔ اسی سکول کے طالب علم محمد حنیف ولد عبد الحلیم ساکن خورکشاندہ چترال نے 972نمبر لیکر ضلع بھر کے گورنمنٹ سکولوں میں پہلی ، اشفاق الرحمن ولد عزیز الرحمن ساکن خورکشاندہ نے 959نمبر لیکر ضلع بھر میں دوسری اور سہیل عباس ولد عبد الحلیم ساکن خورکشاندہ نے بھی 959نمبر حاصل کرکے گورنمنٹ سکولوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Translate »
error: Content is protected !!