Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پبلک سروس کمیشن ڈینٹل سرجنز کی پوسٹ کیلئے انٹرویو کمشن 31جولائی تک مکمل کر ے گا

July 11, 2017 at 9:46 pm

پبلک سروس کمیشن ڈینٹل سرجنز کی پوسٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کمشن 31جولائی 2017 تک مکمل کر ے گا
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے تمام متعلقہ امیدواروں کی اطلاع کیلئے اعلان کیا ہے کہ ڈینٹل سرجنز ( بی ایس۔17) کی پوسٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کمشن 31جولائی 2017 تک مکمل کر ے گا۔ تمام متعلقہ امیدواروں کو اس سلسلے میں مطلع کر دیا گیا ہے تاہم جن امیدواروں کو 14جولائی تک کال لیٹرز موصول نہ ہوں وہ اس مسئلے کے حل کیلئے فوری طور کمشن کے دفتر ذاتی طور پر رابطہ کریں بصورت دیگر کمشن اس سلسلے میں ذمہ دار نہ ہو گا۔

Translate »
error: Content is protected !!