Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

میٹرک نتائج، چترال کی ایک اور بیٹی ماسیرہ شاکر کا اعزاز

July 9, 2017 at 9:52 pm

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترا ل کے ایک اور بیٹی نے پشاور بورڈ میں نمایاں نمبر لیکر چترال کا نام روشن کردیا ہے ۔ ماسیرہ شاکر دختر ڈاکٹر محمد شاکر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا ساکن ایون نے حالیہ میٹرک کے امتحان میں 1100نمبروں میں سے 1041نمبر لیکر فرنٹےئر یوتھ اکیڈیمی حیات آباد میں پہلی جبکہ پشاور بورڈ میں ساتویں نمبر پر رہی ہے۔ ان کی مجموعی رزلٹ 95فیصد  ہے۔ انھوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی ، والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔

Translate »
error: Content is protected !!