Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

میٹرک نتائج ، تنزیلہ غلام کی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

July 6, 2017 at 10:18 am

چترال ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) میٹرک کے سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج میں پرائیویٹ سکولوں نے میدان مارلیا ۔ چترال ماڈل سکول اینڈ کالج پولوگراونڈ کی تنزیلہ غلام دختر غلام محمد ساکن چمرکن رول نمبر 115493نے 1003نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ د ی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال کی امنہ شجاع دختر ڈاکٹر شجاع احمد ساکن بلچ چترال نے رول نمبر 115299نے 1001نمبر لیکر دوسری پوزیش حاصل کی ۔

Translate »
error: Content is protected !!