Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

| ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک کی ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ

June 29, 2017 at 10:32 pm

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کیں اور ان کےمسائل سنے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈی سی چترال کو ہدایات جاری کیں کہ معمولی نوعیت کے قیدیوں  کو فوری طور پر رہا کیا جائے ، جس پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بھی جیلکا دورہ کرکے معمولی نوعیت کے مختلف مقدمات میں ملوث چار قیدیوں کو رہا کر دیا۔

Translate »
error: Content is protected !!