Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بونی میں نوجوان لڑکی اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

June 24, 2017 at 4:11 am

بونی( نمایندہ چترال ٹائمز) بونی میں ایک نوجوان لڑکی مسمات راحیلہ بی بی دختر محمد خان المعروف باقو ساکنہ بونی جمعہ کے دن اپنے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے بتایا جاتا ہے کہ راحیلہ کی منگنی کچھ دن پہلے مسمی الیاس ساکنہ آوی سے ہو ئی تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر منگنی ختم کر نے پر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے تاہم مقامی پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر مزید تفتیش شروغ کر دی ہے ۔

Translate »
error: Content is protected !!