Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سلطان محمود آف گرم چشمہ آل پاکستان مسلم لیگ چترال کیلئے جنرل سیکریٹری مقرر

June 21, 2017 at 10:53 pm

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) آل پاکستان مسلم لیگ صوبہ خیبر پختونخوا کی طرف سے سلطان محمود ولد شاکور ساکن گرم چشمہ کو آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کیلئے جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان اے پی ایم ایل کے نومنتخب ضلعی صدر سلطان وزیر کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کیا گیا ہے ۔

Translate »
error: Content is protected !!