Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال ، کھمشئیے صوبیدار انتقال کرگئے

June 21, 2017 at 10:37 pm

لاسپور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال لاسپور کی معروف شخصیت ریٹائر ڈ صوبیدار سرفراز شاہ المعروف کھمشئے صوبیدار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انھیں آبائی قبرستان سور لاسپور میں سپر دخاک کردیا گیا۔ انکی عمر تقریبا 85برس تھی۔ مرحوم ایک ملنسار اور خوش باش شخصیت کے مالک تھے۔ان کا شمار چترال سکاوٹس کے معروف اور قابل جے سی اوز میں ہوتا ہے۔چترال میں ہنسی مذاق کے حوالے سے وہ پہچانے جاتے تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!