Chitral Times

18th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال،اسیران ختم نبوت کی ضمانت منظور

June 17, 2017 at 3:20 am

چترال(بشیر حسین آزاد)اسیران ختم نبوت اور شیدائیاں ناموس رسالتؐ کی ضمانت منظورہوگئی۔علاقہ قاضی چترال ون کی عدالت میں کیس کی پیروی وقاص احمد ایڈوکیٹ نے کی۔ان کے ہمراہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ،ساجد اللہ ایڈوکیٹ،منظور احمد ایڈوکیٹ اور رضا علی ایڈوکیٹ وغیرہ بھی تھے۔عدالت نے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا۔۔رائے عامہ کے لیڈروں نے قیدیوں کے رہائی کا خیر مقدم کیا ہے اور ملعون رشید کو فوجی عدالت کے ذریعے سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے اسیران ختم نبوت 21اپریل سے قید میں تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!