Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شوگرام پل کے قریب گاڑی حادثہ میں دو افراد جان بحق

June 11, 2017 at 4:44 pm

بونی( جمشید احمد ) جمعرات کے دن برف سے بھری گاڑی شوگرام پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری ہے۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد ڈرائیور ابرار ساکن ریشن گول اور بشیر ساکنہ زئیت موقع پر ہی جان بحق ہوگئے ہیں۔ جو گاڑی نمبر CL-1211میں برف لوٹ کرکے شوگرام لے جارہے تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!