Chitral Times

17th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بجٹ میں سب ڈویژن مستوج کے 86 منصوبے شامل کئے گئے ۔ایم پی اے

June 11, 2017 at 3:57 pm

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ایم پی اے مستوج سیدسردارحسین شاہ نے کہاہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کیلئے صوبے کا 603 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں PK-90کے 86چھوٹے بڑے پراجیکٹس بھی شامل کئے گئے ہیں۔جن میں گذشتہ سیلاب اورزلزے سے تباہ شدہ سٹرکوں ،پلوں ،آبپاشی کے نہروں اوراب نوشی کے منصوبوں کے ساتھ دیگربحالی کے کام بھی شامل ہیں۔ جنھیں مکمل کیا جائیگا۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہاکہ زیرتعمیرجاری ترقیاتی منصوبوں کوجلدازجلدمکمل کریں گے تاکہ عوام ان منصوبوں کے ثمرات سے مستفیدہوسکیں ۔

Translate »
error: Content is protected !!