Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، پی ایل آئی کے سپرنٹنڈنٹ میر آعظم انتقال کرگئے

June 11, 2017 at 4:29 pm

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال پوسٹ آفس میں تعینات پوسٹل لائف انشورنس کے اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ میر اعظم ساکنہ چوئنچ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ رات انتقال کرگئے ۔ انھیں جمعرات کے روز آبائی قبرستان چوئنچ میں سپر د خاک کردیا گیا۔میر اعظم انتہائی شریف النفس اور بااخلاق کردار کے مالک تھے۔ ہر ایک کے ساتھ ان کا برتاؤ انتہائی شائستہ اور دوستانہ تھا۔ انکی اچانک موت پر ہر ایک آنکھ اشکبار ہے۔ انکی عمر تقریبا 57برس تھی۔

Translate »
error: Content is protected !!