Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، بہادر جان آف سرغوز انتقال کرگئے ۔

June 11, 2017 at 5:12 pm

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) مستوج سرغوز کے معروف شخصیت بہادر جان انتقال کرگئے ہیں۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ انھیں گزشتہ روز آبائی قبرستان سرغوز میں سپر د خاک کردیا گیا۔ انکی عمر تقریبا 90برس تھی۔ وہ قروم برا اینڈ شندور ایریا ڈویلپمنٹ آرگنائزیش (قساڈو) مستوج کے چےئرمین سعادت جان کے والد گرامی اور جاوید صالح کے دادا تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!