Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے دو سینئر ڈاکٹروں سمیت صوبے کے پچاس ڈاکٹروں کو گریڈ 19میں ترقی دینے کے بعد انکے تقرریوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

June 6, 2017 at 3:10 am

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کے دو سینئر ڈاکٹروں سمیت صوبے کے پچاس ڈاکٹروں کو گریڈ 18سے 19میں ترقی دیکر پرنسپل میڈیکل آفیسر تعینات کردئیے گئے ہیں۔ گزشتہ دن سیکریٹری ہیلتھ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کے ترقیوں کے بعد تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ جن میں چترال کے دو سینئر ڈاکٹر ز بھی شامل ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول آفیسر چترال ڈاکٹر سعد ملوک کو گریڈ 19دینے کے بعد انھیں بحثیت پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈی ایچ او آفس چترال تعینات کردیا گیاہے ۔ اسی طرح ڈاکٹر فیض الملک جیلانی کو ترقی دینے کے بعد کیٹیگری ڈی ہسپتال (تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال )بونی تعینات کردیا گیا ہے۔ جبکہ باقی ڈاکٹر وں کی تفصیل ذیل ہے۔

Translate »
error: Content is protected !!