Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پولیس کی کاروائی ، بھاری مقدار میں چرس برآمد ، ملزمان گرفتار

June 6, 2017 at 8:42 pm

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال پولیس نےDPO چترال کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔ اس سلسلے میں DSP چترال فاروق خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزمان بلال احمد،منظور احمد پسران علی احمد سکنہ ہون فیض آباد چترال سے 1200گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کوFIR نمبر 535 کے تحت پرچہ درج کرکے گرفتار کرلیا،چترال کے عوامی حلقوں نے منشیات کے خاتمہ کے لئے چترال پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس مہم میں مذید تیزی لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

Translate »
error: Content is protected !!