Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات۔

June 6, 2017 at 3:07 am

چترال(چترال ٹائمز رپورٹ)نوید ضمیر یاسر ملٹی نیشنل کمپنی اپیکس فنڈ سروس دوبئی لمیٹڈ کے سی ای او تعینات ہوگئے ہیں۔نوید ضمیر یاسیر کرنل ریٹائرڈ لال ضمیر مرحوم کے بیٹے ،قاضی احمد سعید کے داماد اور لیفٹنٹ کرنل خالد کے چھوٹے بھائی ہے۔نوید ضمیر اس سے پہلے اسی کمپنی سے مختلف ممالک میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔نوید ضمیر نے ایف ایس سی نوشہرہ سے کی اور سی اے ائرلینڈ سے کی ہے۔نوید ضمیر یاسر کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر مذکورہ کمپنی میں سی ای او تعینات کیا گیا ہے۔

Translate »
error: Content is protected !!