Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال ، حاجی شیر علی سپر د خاک

June 6, 2017 at 3:06 am

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) دوبئی ٹیلرز پشاورصدر کے مالک حاجی شیر علی طویل علالت کے بعد گزشتہ دن انتقال کرگئے ۔ انکی عمر تقریبا 70برس تھی۔ انھیں گزشتہ روز پشاور میں سپر د خاک کردیا گیا۔

Translate »
error: Content is protected !!