Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

نعت خوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حمید الرحمن چترال

June 4, 2017 at 3:12 am

 

سیرت محمدی اور الفت محمد کو گوشے گوشے میں پھیلانے اور پیعام محمدی کو ھر خاص و عام تک پھنچانے کا ایک اھم زریعه یه ھے که نعتیه کلام ذیاده سے ذیاده تخلیق کی جاے اور نعت خوانی کی پرنور محفلوں اور بابرکت نشستون کا ذیاده سے ذیاده اھتمام کیا جاۓ. اس قسم کی پر رونق محفلوں اور پرنور نشست اور اظھار عقیدت و محبت اور پیام مصطفی سے ایک تو لاکھوں سینوں اور دلوں کو نور کی تجلی ملے گی اور ساتھ ادب کا بابرکت صنف دائم رھے گا اور یوں گوشه گوشه عشق رسول کیساتھ ساتھ عشق الھی کے نعمے گونجتے رھیں گے.اور خاص کر رمضان المبارک کے بابرکت مھینے میں اس قسم کی محفلوں اور نشست کی اھمیت و ضرورت کروڑوں گنا بڑھ جاتی ھے..لیکن بد قسمتی سے ھمارے معاشرے اور آدب میں اس قسم کی محفلوں اور اس نازک صنف سخن کو کوئی خاص سرپرستی نه ھونے اور اسکی اھمیت کو حوصله افزائی نه ملنے کی بنآ اس صنف نے بھت ھی کم سنگ میل طے کیا ھوا ھے .جسے لمحه فکریه اور عشق محمدی کا تقاضا سمجھتے ھوے اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ھے..اگرچه اس طرح کے روح پرور صنف سخن و سلسلے میں کام ھوا بھی ھے لیکن پھر بھی بھت کم .اور حال ھی میں اس صنف سخن میں معروف آدب دوست شخصیت اور درویش صورت و سیرت انسان اور ھمارے محترم دوست اور بھائی اور نوجوان شاعر عنایت الرحمن عزیز صاحب کی حالیه عقیدت بھرا پیشکش یقینا ایک سنگ میل ثابت ھوگا جوکه گزشته روز معروف گلوکار و نعت خواں اور نھایت مخلص دوست اور بھائی اور نوجوان صحافی شھزاد ایوبی کی اواز میں ریکارڈنگ کے بعد منظر عام پر آتے ھی دھوم مچا دی ھے.جو که ھماری آدب اور صنف سخن کیلیے نیک شگون ھے..  رب کائنات اپنے پیارے نبی تاجدار کونیین کے صدقے ھمارے دوستوں کی اس شاندار نذرانه عقیدت اور کوشش کو اپنے درگاه کرم میں منظور فرماۓ…امین …

Translate »
error: Content is protected !!