Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، شہزادہ خوش احمد الملک انتقال کرگئے

June 3, 2017 at 11:25 am

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سابق ریاست چترال کے مہتر ہزہائی نس سر شجاع الملک (1896-1936)کا بیٹا میجر (ر) شہزادہ خوش احمد الملک آف ایون گزشتہ رات مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انھیں ہفتہ کے روز بعد از نماز ظہر آبائی قبرستان بڑاوشٹ آیون میں سپر د خاک کردیا جائیگا۔ انکی عمر تقریبا تقریبا 97برس تھی ۔ وہ سابق مہتر چترال کے اخری تاحیات فرزند تھے۔ وہ سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصود الملک کے والد بزرگوار تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!