Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سب ڈویژن مستوج کو دو سرکلزمیں تقسیم کرکے اس میں دو ڈی ایس پیز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی

May 31, 2017 at 4:01 am

مستوج(اعجاز احمد) انسپکٹر جنرل پولیس کے حکم پر سب ڈویژن مستوج کو دو سرکلز میں تقسیم کرکے اس میں دو ڈی ایس پیز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو سرکل میں تھانہ موڑکہو،تھانہ اویر اور تھانہ تورکہو کو شامل کیا گیا ہے۔عطاء اللہ بطور ڈی ایس پی ( سرکل انچارچ) اپنا جارچ سنبھال لیا ہے۔جبکہ بونی سرکل جو چار تھانوں بونی مستوج،ہرچین،یارخون لشٹ پر مشتمل ہے۔محمد زمان کوڈی ایس پی مقر رکیا گیا ہے جبکہ تھانہ اویر موڑکہومیں فیاض محمد کو بطور ایس ایچ او تعیناتی عمل میں لایاگیا ہے۔مذکورہ پولیس افسران نے اپنے اپنے سرکل پہنچ کر اپنے عہدوں کا چارچ سنبھال چکے ہیں۔

Translate »
error: Content is protected !!