Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، شیر قلی بیگ لال آف سنگور انتقال کرگئے

May 31, 2017 at 11:12 pm

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سنگور چترال کے معروف شخصیت شیر قلی بیگ لال بدھ کے دن انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ جمعرات کی صبح دس بجے آبائی قبرستان سنگور میں ادا کی جائیگی ۔ انکی عمر تقریبا 86برس تھی۔ وہ انشور نس کارپوریشن آف پاکستان چترال کے سابق ایریا منیجر انور بیگ ، سینئر صحافی رحیم بیگ، غلام بیگ، ظہیر بیگ اورشہباز علی بیگ کے والد محتر م تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!