Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی نوجوان عابد علی کا اعزاز

May 30, 2017 at 3:00 am

اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) عابد علی ساکنہ بریپ مستوج نے فیڈریل پبلک سروس کمیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کرکے فیڈریل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں ڈپٹی ہیڈ ماسٹر ( بی ایس 17-) تعینات ہوگیا ہے۔ وہ اس سے پہلے ایک غیر سرکاری ادارے کے ساتھ ایجوکیشن سیکٹر میں کام کررہا تھا۔ جبکہ انھوں نے اے کے یو سے ایم ایڈ کا امتحان پاس کیا ہواہے۔

Translate »
error: Content is protected !!