Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات ، محمد ایازتین سال کے لئے صدر منتخب

May 22, 2017 at 10:30 pm

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات گذشتہ دن چترال ٹاون ہال میں ہوئے جس میں محمد ایازبلامقابلہ تین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسر عبدالرحمت،ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کے صدور بھی موجود تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!