Chitral Times

17th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

غیر سرکاری ادارہ ’’روز’’کی جانب سے پچاس ہزار رو پے کا نقد امداد

May 22, 2017 at 10:34 pm

چترال (نمائندہ چترا ل ٹائمز) چترال میں باصلاحیت مگر وسائل سے محروم طلباء وطالبات کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مدد دینے کے لئے سرگرم عمل ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز) کے چیرمین ہدایت اللہ نے مستوج گاؤں کے ایک گھرانے میں پچاس ہزار روپے کا نقد امداد پیش کیا تاکہ ایک مقامی پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم دو حقیقی بہنوں کی ٹیوشن فیس ادا کئے جائیں۔

Translate »
error: Content is protected !!