Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال نے سین لشٹ کیمپس میں کلاسوں کے دوبارہ اجرا کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔

May 21, 2017 at 7:13 pm

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی نے سین لشٹ کیمپس میں پیر 22مئی 2017سے کلاسوں کے دوبارہ اجرا کافیصلہ کیاہے اورساتھ ہی طلباء اور عملہ کو ہدایات دی گئی ہیں کہ مذکورہ تاریخ سے بھرپور حاضری کو یقینی بنائیں۔ اس سے پہلے اس کیمپس میں کلاسز مردان واقعے کی بناء پر معطل کیے گئے تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!