Chitral Times

21st August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال نے باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا

May 21, 2017 at 8:04 am

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس سین لشٹ اور شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کیمپس دنین کی باضابطہ حوالگی کے بعد چترال یونیورسٹی باقاعدہ طور پر کام شروع کردیاہے ۔ اعلامیے میں مزیدکہاگیاہے کہ آئندہ ان کیمپسوں کے حوالے سے تمام خط وکتابت یونیورسٹی آف چترال کے نام سے کیے جائیں۔

Translate »
error: Content is protected !!