Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈرگ رولز کے خلاف ڈسٹرکٹ پشاور کی تمام میڈیسن شاپس پیر کے دن بند رہینگی

May 21, 2017 at 10:29 pm

پشاور( پ ر) پاکستان ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ پشاور پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی ڈرگز رولز کے خلاف بروزپیر ڈبگری گاڑدن سے دن گیارہ بجے پشاور پریس کلب تک چیئر مین سید زاہد شاہ کی قیادت میں پرامن احتجاجی مارچ کریگی اور پشاور پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا جائیگا اس سلسلے میں احتجاجی مارچ کے خاتمے تک ڈسٹرکٹ پشاور کی تمام میڈیسن شاپس بند رہینگی اور دکانوں پر حکومتی اقدام کے خلاف کالے جھنڈے لہر اے جائینگے ۔

Translate »
error: Content is protected !!