Chitral Times

23rd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حکام نوٹس لیں

May 17, 2017 at 9:38 pm

محترم ایڈیٹر صاحب چترال ٹائمز
میں آپ کے توسط سے حکام بالا کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبزول کراتا ہوں۔جیسا کہ غیر معیاری خوردنوش کی بھتات سے ہر کو ئ متاثر ہے اسطرح آج کل  ہسپتالوں کےاستعمال شدہ پیشاب کی ربر نلکیاں غیر مقامی لوگ سر عام بازاروں میں فروخت کر رہے ہیں۔یہ ربر کی نلکیاں بچے غلیل بنانےکے لئے خریدتے ہیں۔یہ نلکیاں ہیپٹائٹس اے ،بی ،سی ،ایڈز اور دوسرے مھلک بیماریوں کے پھلاو کا باعث ہے-
آپ کے توجہ کے لئے تصویر بھی پیش خدمت ہے-تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے-کہ یہ نلکیاں بونی کے ایک دکان میں اشیاء خوردنوش کے ساتھ رکھے گئے ہیں-شکریہ
خورشید عالم بونی

Translate »
error: Content is protected !!