Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بروم اویر میں گاڑی حادثہ ، ڈرائیور جان بحق دو زخمی

May 14, 2017 at 8:32 pm

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز) اتوار کے صبح اپر چترال کے بروم اویر کے مقام پر ایک جیپ کو حادثہ پیش آنے سے ایک شخص جان بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ چترال پولیس کے مطابق جیپ بروم اویر سے چترال آرہی تھی کہ سڑک کی تنگی کے باعث جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور محبوب ولد یقین خان ساکنہ بروم اویر موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچائے جارہے ہیں۔ ۔

Translate »
error: Content is protected !!