Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، علی جام آف ریشن وفات پاگئے

May 12, 2017 at 9:22 pm

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کی معروف سماجی شخصیت اور پانے قوم کے سرکردہ رہنما علی جام آف ریشن بقضائے الہٰی وفات پاگئے۔ ان کی عمر تقریباسو سال تھی ان کے بیٹے بیٹیوں، پوتوں اور پڑپوتوں کی تعداد 80کے لگ بھگ ہے۔ انہیں ابائی قبرستان پناندہ ریشن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ مسلم لیگی رہنما علی دوست، عبدالحنان، شیر جام، شیر علی اور عبدالمراد کے والدامیرجان صوبیدار کے چچا ، صوبیدار کریم علی کے دادا اور سینئر صحافی اور جیو نیوز کے ایڈیٹر محمد شریف شکیب کے بڑے سسر تھے۔

Translate »
error: Content is protected !!