Chitral Times

17th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

May 9, 2017 at 7:10 am

چترال ٹائمز کے معزز قارئیں کیلئے خوشخبری
گزشتہ چودہ برسوں سے چترال کی لمحہ لمحہ کی خبروں اور حالات وواقعات کا عکس چترال سے باہر دنیا کے گوشے گوشے میں رہنے والے چترالی بہن بھائیوں تک پہنچانے والا چترال کا سب سے قدیم ویب سائٹ اب نئی انداز اور رنگ میں آپ کے سامنے پیش کرتے ہوئے ہم اللہ تبارک وتعالیٰ کا شکرادا کرتے ہیں۔ آپ کا پسندیدہ چترال ٹائمز ڈاٹ کام اب
*موبائل فون سیٹ فرینڈلی ہے یعنی آپ کے موبائل سیٹ کی سکرین کے سائز سے خود بخود ایڈجسٹ ہوگا۔
*دنیا کے 100سے ذیادہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔
*خبروں اور مضامیں پر تبصرہ (comments)کیا جاسکے گا لیکن اسے moderationکے عمل سے گزار ا جائے گا تاکہ کسی کی دل ازاری والی مواد شائع نہ ہو۔
*اس ویب سائٹ میں شائع شدہ کسی بھی مواد کو سرچ کیا جاسکے گا۔
*اس ویب سائٹ میں شائع شدہ خبر،تصویر یاد وسری مواد کو براہ راست پرنٹ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
*اس ویب سائٹ میں شائع ہونے والی تصویر وں کی معیار پہلے سے کہیں ذیادہ بہتر ہوگی۔
*اس ویب سائٹ میں قومی ا ور بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی، ادب اور کھیل پر حالت حاظرہ کے مطابق تازہ تریں خبریں دستیاب ہوں گے۔
ہم اپنے کرم فرما قارئیں سے التماس کرتے ہیں کہ آپ بھی اس عمل میں ہماری بھر پور رہنمائی کریں تاکہ یہ ویب سائٹ آپ کے ذوق اور امنگوں کے عین مطابق ہوسکے۔
سیف الرحمن عزیز
چیف ایڈیٹر

Back to Conversion Tool

Translate »
error: Content is protected !!