Chitral Times

22nd August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں طالب علم جان بحق ہو گیا۔

May 8, 2017 at 5:51 pm

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز) چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک طالب علم جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمددنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔جس کا تعلق شیاقوٹیک چترال سے ہے۔ ان کی نما ز جنازہ بروز اتوار بعد از نماز مغرب شیاقوٹیک میں ادا کی گی۔ طالب علم کی عمر تقریبا 17برس تھی۔

Translate »
error: Content is protected !!