Chitral Times

20th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سوریچ تورکہو ، توہین رسالت کے ملزم رشید کا اہل خانہ نامعلوم مقام منتقل

May 8, 2017 at 11:01 am

تورکہو ( نمائندہ چترال ٹائمز ) تورکہو کے دورآفتادہ علاقہ سورریچ سے تعلق رکھنے والا توہین رسالت کے مرتکب ملزم رشید کے اہل خانہ کو پولیس نامعلوم مقام کی طرف منتقل کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے ملزم کے گھر کو خالی کردیا ہے ۔ اور گزشتہ رات مقامی پولیس گھر کے تما م افراد کو کسی محفوظ مقام شفٹ کیاہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق مذکورہ ملزم کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے۔ تاکہ کسی مشتعل افراد کے ہاتھوں ان کو نقصان نہ پہنچے ۔ جبکہ ملزم کا چھوٹا بھائی انور الدین پہلے سے پولیس کی کسٹیڈی میں ہے ۔

Translate »
error: Content is protected !!