Chitral Times

16th August 2017

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس۔ جشن موخر کر نے کا فیصلہ۔

May 8, 2017 at 7:07 am

بونی ( جمشید احمد)جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس چیر مین جشن قاقلشٹ کمیٹی فخرالدیں زیر صدارت بونی میں منعقد ہوا جس میں تمام اراکیں نے شر کت کی اور چترال میں اچانک وقوع پذیر ہونے والی انتہائی ناقابل برداشت اور شرم ناک فغل کے اوپر شدید بر ہمی کا اظہار کیا اور مسلمان ہونے کے ناطے اس شرم ناک اور قبیح فعل کی پر زور مزمت کر تے ہوئے یہ مطالبہ کر کیا کہ مذکورہ شحص کو ملکی قانون کے مطابق قرار واقع سزادی جائے اور چترال کی امن و امان کو بر قرار رکھا جائے اور آخر میں فیسٹول جو کہ تین دنوں سے جاری تھا موخر کر نے کا اخری فیصلہ کیا گیا۔

Translate »
error: Content is protected !!